چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سوئٹزرلینڈ کے داووس میں منعقد ہونے والی
عالمی اقتصادی فورم (ڈبليوای ایف) کے اجلاس میں پہلی بار
حصہ لیں گے۔ڈبليودای ایف کے اجلاس میں حصہ لینے والے وہ پہلے چینی صدر مملکت ہوں گے۔مسٹر جن پنگ 15 سے 18 جنوری تک سوئٹزرلینڈ کے دورے پر رہیں گے۔